APKDom.com - Download APK Android Apps Store
应用程序下载 آسان ترجمۂ قرآن 安装 最新 APK 下载程序

下载 آسان ترجمۂ قرآن APK

4.9/5

下载: 143 (播放存储安装︰ 10,000+)

2439 votes, 9 stars
得到的最后一个版本 آسان ترجمۂ قرآن 从 Books & Reference 对于 Android. قرآنِ کریم اللہ تعالیٰ کی وہ کتاب ہے جو بذاتِ خود ایک عظیم معجزہ ہے ، اس لئے اُس کا ٹھیک ٹھیک ترجمہ جو قرآنِ کریم کی بلاغت اور اس کے بے مثال اُسلوب اور تأثیر کو کسی دُوسری زبان میں منتقل... 阅读详细信息.

آسان ترجمۂ قرآن   com.asantarjuma   应用程序详细信息

آسان ترجمۂ قرآن   屏幕截图

آسان ترجمۂ قرآن
آسان ترجمۂ قرآن

آسان ترجمۂ قرآن   说明

最新 آسان ترجمۂ قرآن apk 下载. قرآنِ کریم اللہ تعالیٰ کی وہ کتاب ہے جو بذاتِ خود ایک عظیم معجزہ ہے ، اس لئے اُس کا ٹھیک ٹھیک ترجمہ جو قرآنِ کریم کی بلاغت اور اس کے بے مثال اُسلوب اور تأثیر کو کسی دُوسری زبان میں منتقل کردے ، بالکل ناممکن ہے۔لیکن اپنی بساط کی حد تک بندہ نےیہ کوشش کی ہے کہ قرآنِ کریم کا مطلب آسان ،بامحاورہ اور رواں انداز میں واضح ہوجائے ۔یہ ترجمہ بالکل لفظی ترجمہ بھی نہیں ہے،اور اتنا آزاد بھی نہیں ہے جو قرآنِ کریم کے الفاظ سے دُور چلا جائے۔ وضاحت کو پیشِ نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ حتی الوسع قرآنِ کریم کے الفاظ سے بھی قریب رہنےکی کوشش کی گئی ہے، اور جہاں قرآنِ کریم کے الفاظ میں ایک سے زیادہ تفسیروں کا احتمال ہے، وہاں یہ کوشش بھی کی گئی ہے کہ ترجمے کے الفاظ میں بھی وہ احتمالات باقی رہیں۔اور جہاں ایسا ممکن نہ ہوسکا،وہاں سلف کے مطابق جو تفسیر زیادہ راجح معلوم ہوئی، اُس کے مطابق ترجمہ کیاگیاہے۔ تشتریحی حواشی میں صرف اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دُشواری ہو، وہاں وہ حاشیہ کی تشریح سے مدد لے سکے، لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا، کیونکہ اس کے لئے بفضلہٖ تعالیٰ مفصل تفسیریں موجود ہیں۔ البتہ ان مختصر حواشی میں چھنی چھنائی بات عرض کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو بہت سی کتابوں کے مطالعے کے بعد حاصل ہوئی ہے۔ الحمد اللہ! مکتبہ معارف القرآن نے مولانا حق نواز صاحب کے ذریعے اینڈ رائڈ فون کے لئے اس کی اپلیکیشن بڑی محبت اور محنت سے تیار کی ہے جسمیں متعدد سہولیات موجود ہیں اور تلاش کی سہولت نےپڑھنے والے کیلئے اس سے استفادہ بہت آسان بنادیاہے۔
جزاکم اللہ خیرا الجزاء محمد تقی عثمانی 下载和安装玩店 APK 文件或下载和安装 obb 原从GooglePlay 应用商店。

آسان ترجمۂ قرآن   标记

COMMENTS