APKDom.com - Download APK Android Apps Store
App Download آسان ترجمۂ قرآن Install Latest APK downloader

Download آسان ترجمۂ قرآن APK

4.9/5

Downloads: 141 (Play Store Installs: 10,000+)

2439 votes, 9 stars
Get the last version of آسان ترجمۂ قرآن from Books & Reference for Android. قرآنِ کریم اللہ تعالیٰ کی وہ کتاب ہے جو بذاتِ خود ایک عظیم معجزہ ہے ، اس لئے اُس کا ٹھیک ٹھیک ترجمہ جو قرآنِ کریم کی بلاغت اور اس کے بے مثال اُسلوب اور تأثیر کو کسی دُوسری زبان میں منتقل... Read More.

آسان ترجمۂ قرآن   com.asantarjuma   App Details

آسان ترجمۂ قرآن   Screenshots

آسان ترجمۂ قرآن
آسان ترجمۂ قرآن

آسان ترجمۂ قرآن   Description

Latest آسان ترجمۂ قرآن apk Download. قرآنِ کریم اللہ تعالیٰ کی وہ کتاب ہے جو بذاتِ خود ایک عظیم معجزہ ہے ، اس لئے اُس کا ٹھیک ٹھیک ترجمہ جو قرآنِ کریم کی بلاغت اور اس کے بے مثال اُسلوب اور تأثیر کو کسی دُوسری زبان میں منتقل کردے ، بالکل ناممکن ہے۔لیکن اپنی بساط کی حد تک بندہ نےیہ کوشش کی ہے کہ قرآنِ کریم کا مطلب آسان ،بامحاورہ اور رواں انداز میں واضح ہوجائے ۔یہ ترجمہ بالکل لفظی ترجمہ بھی نہیں ہے،اور اتنا آزاد بھی نہیں ہے جو قرآنِ کریم کے الفاظ سے دُور چلا جائے۔ وضاحت کو پیشِ نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ حتی الوسع قرآنِ کریم کے الفاظ سے بھی قریب رہنےکی کوشش کی گئی ہے، اور جہاں قرآنِ کریم کے الفاظ میں ایک سے زیادہ تفسیروں کا احتمال ہے، وہاں یہ کوشش بھی کی گئی ہے کہ ترجمے کے الفاظ میں بھی وہ احتمالات باقی رہیں۔اور جہاں ایسا ممکن نہ ہوسکا،وہاں سلف کے مطابق جو تفسیر زیادہ راجح معلوم ہوئی، اُس کے مطابق ترجمہ کیاگیاہے۔ تشتریحی حواشی میں صرف اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دُشواری ہو، وہاں وہ حاشیہ کی تشریح سے مدد لے سکے، لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا، کیونکہ اس کے لئے بفضلہٖ تعالیٰ مفصل تفسیریں موجود ہیں۔ البتہ ان مختصر حواشی میں چھنی چھنائی بات عرض کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو بہت سی کتابوں کے مطالعے کے بعد حاصل ہوئی ہے۔ الحمد اللہ! مکتبہ معارف القرآن نے مولانا حق نواز صاحب کے ذریعے اینڈ رائڈ فون کے لئے اس کی اپلیکیشن بڑی محبت اور محنت سے تیار کی ہے جسمیں متعدد سہولیات موجود ہیں اور تلاش کی سہولت نےپڑھنے والے کیلئے اس سے استفادہ بہت آسان بنادیاہے۔
جزاکم اللہ خیرا الجزاء محمد تقی عثمانی Download and setup Play Store APK file or download and install obb original from GooglePlay AppStore.

آسان ترجمۂ قرآن   Tags

COMMENTS