APKDom.com - Download APK Android Apps Store
App herunterladen آسان ترجمۂ قرآن Installieren Sie Neueste APK Downloader

Herunterladen آسان ترجمۂ قرآن APK

4,9/5

Downloads: 143 (Play Store installiert: 10.000+)

2439 votes, 9 stars
Hol dir die letzte Version von آسان ترجمۂ قرآن von Books & Reference für Android. قرآنِ کریم اللہ تعالیٰ کی وہ کتاب ہے جو بذاتِ خود ایک عظیم معجزہ ہے ، اس لئے اُس کا ٹھیک ٹھیک ترجمہ جو قرآنِ کریم کی بلاغت اور اس کے بے مثال اُسلوب اور تأثیر کو کسی دُوسری زبان میں منتقل... Weiterlesen.

آسان ترجمۂ قرآن   com.asantarjuma   Über die App

آسان ترجمۂ قرآن   Bildschirmfoto

آسان ترجمۂ قرآن
آسان ترجمۂ قرآن

آسان ترجمۂ قرآن   Beschreibung

Neueste آسان ترجمۂ قرآن apk Herunterladen. قرآنِ کریم اللہ تعالیٰ کی وہ کتاب ہے جو بذاتِ خود ایک عظیم معجزہ ہے ، اس لئے اُس کا ٹھیک ٹھیک ترجمہ جو قرآنِ کریم کی بلاغت اور اس کے بے مثال اُسلوب اور تأثیر کو کسی دُوسری زبان میں منتقل کردے ، بالکل ناممکن ہے۔لیکن اپنی بساط کی حد تک بندہ نےیہ کوشش کی ہے کہ قرآنِ کریم کا مطلب آسان ،بامحاورہ اور رواں انداز میں واضح ہوجائے ۔یہ ترجمہ بالکل لفظی ترجمہ بھی نہیں ہے،اور اتنا آزاد بھی نہیں ہے جو قرآنِ کریم کے الفاظ سے دُور چلا جائے۔ وضاحت کو پیشِ نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ حتی الوسع قرآنِ کریم کے الفاظ سے بھی قریب رہنےکی کوشش کی گئی ہے، اور جہاں قرآنِ کریم کے الفاظ میں ایک سے زیادہ تفسیروں کا احتمال ہے، وہاں یہ کوشش بھی کی گئی ہے کہ ترجمے کے الفاظ میں بھی وہ احتمالات باقی رہیں۔اور جہاں ایسا ممکن نہ ہوسکا،وہاں سلف کے مطابق جو تفسیر زیادہ راجح معلوم ہوئی، اُس کے مطابق ترجمہ کیاگیاہے۔ تشتریحی حواشی میں صرف اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دُشواری ہو، وہاں وہ حاشیہ کی تشریح سے مدد لے سکے، لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا، کیونکہ اس کے لئے بفضلہٖ تعالیٰ مفصل تفسیریں موجود ہیں۔ البتہ ان مختصر حواشی میں چھنی چھنائی بات عرض کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو بہت سی کتابوں کے مطالعے کے بعد حاصل ہوئی ہے۔ الحمد اللہ! مکتبہ معارف القرآن نے مولانا حق نواز صاحب کے ذریعے اینڈ رائڈ فون کے لئے اس کی اپلیکیشن بڑی محبت اور محنت سے تیار کی ہے جسمیں متعدد سہولیات موجود ہیں اور تلاش کی سہولت نےپڑھنے والے کیلئے اس سے استفادہ بہت آسان بنادیاہے۔
جزاکم اللہ خیرا الجزاء محمد تقی عثمانی Herunterladen und Einrichten spielen Store APK-Datei oder Obb herunterladen und installieren Originaldatei aus GooglePlay Appstore.

آسان ترجمۂ قرآن   Stichworte

COMMENTS