APKDom.com - Download APK Android Apps Store
Загрузка приложения Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو Установить Последняя APK загрузчик

Скачать Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو APK

4,9/5

Загрузки: 4 (Play Store установок: 1 000+)

2439 votes, 9 stars
Скачать последнюю версию Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو от Books & Reference для Андроид. صحیفہ سجادیہ، اسلام کی ابتدائی دور کی تدوین و تالیف کی الہامی تصنیف ہے جو حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائوں اور مناجاتوں پر مشتمل ہے۔ اس کی عظمت و اہمیت اور اعتماد و وثوق کے لئے... Подробнее.

Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو   pk.almujtaba.sahifesajjadie   Сведения о приложении

Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو   Снимки экрана

Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو
Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو

Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو   Описание

Последняя Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو apk Скачать. صحیفہ سجادیہ، اسلام کی ابتدائی دور کی تدوین و تالیف کی الہامی تصنیف ہے جو حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائوں اور مناجاتوں پر مشتمل ہے۔ اس کی عظمت و اہمیت اور اعتماد و وثوق کے لئے اتنا کافی ہے کہ حضرت نے خود اس کی ترتیب و تدوین کا اہتمام فرمایا اور اپنے صاحبزادوں حضرت امام محمد باقر علیہ السلام اور جناب زید شیہد رحمہ اللہ سے جبکہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام بھی اس موقع پر موجود تھے، اسے قلمبند کروایا تا کہ اس کے ضبط و حفظ کا سامان مکمل ہو جائے اور اس کے ذریعہ تعلیم و ہدایت کا سلسلہ جاری رہے۔
چنانچہ امام محمد باقر علیہ السلام نے اپنا تحریر کردہ صحیفہ امام جعفر صادق علیہ السلام کے سپرد فرمایا اور آپ نے وہ دعائیں متوکل ابن ہارون کو لکھوادیں۔ اور جناب زید کا نسخہ ان کے فرزند یحیی کی طرف منتقل ہوا اور ان سے محمد بن عبد اللہ ابن حسن مثنی اور ان کے بھائی ابراہیم کے ہاتھوں میں پہنچا اور اس طرح حفظ و سماعت اور نقل و کتابت کے ذریعہ منتقل ہوتا ہوا دنیائے اسلام میں پھیل گیا، اور ہر دور میں قبولیت عامہ نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا اور پرستاران حقیقت و حلقہ بگوشان امامت نے اسے آویزہ گوش عقیدت بنایا اور قرآن مجید کی تلاوت کے ساتھ ساتھ اس کا ورد بھی اپنے معمول میں سے قرار دے لیا اور چھٹی صدی ہجری کے نصف اول میں اسے زبور آل محمد و انجیل اہل بیت کے ناموں سے یاد کیا جانے لگا۔ یہ نام اس لحاظ سے تجویز کئے گئے کہ اس کے حکیمانہ ارشادات و بصائر موثر ادعیہ و اوراد اور دلنشیں حکم و نصائح آسمانی صحیفوں کے اسلوب کے آئینہ دار اور ان کی تعلیمی روح کے حامل ہیں۔

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائوں اور پر اثر مناجاتوں کا ایک نایاب مجموعہ جو اللہ کے نیک بندوں کیلئے ایک بیش قیمت تحفہ ہے۔ الوہیت کے رازہائے سربستہ اور عبودیت کے سچے موتیوں کا خزانہ جو اصلاح معاشرہ، دینداری اور خدا پرستی کے مضامین پر مشتمل ہے۔

صحیفہ سجادیہ
مترجم: حجۃ الاسلام مولانا مفتی جعفر حسین قبلہ ؒ
علمی نظارت: مولانا غلام قاسم تسنیمی
ایپ ڈویلپر: زوار رضا حسین الحسینی
پیشکش: المجتبی فائونڈیشن (طلاب سندہ مقیم قم المقدسہ)

Key Words........
Sahifa e Sajjadiya
Sahifa Sajjadiya Urdu
Sahifa e Sajjadiya Urdu
صحیفہ سجادیہ
صحیفہ سجادیہ اردو
صحيفه سجاديه
صحيفه سجاديه اردو Скачать и установить Play Store APK файл или загрузить и установить obb от GooglePlay AppStore.

Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو   Журнал версий

Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو   Тэги

COMMENTS