APKDom.com - Download APK Android Apps Store
Descargar la aplicación Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو Instalar Más reciente APK descargador

Descargar Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو APK

4,9/5

Descargas: 4 (Play Store instala: 1.000+)

2439 votes, 9 stars
Obtenga la última versión de Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو de Books & Reference para Android. صحیفہ سجادیہ، اسلام کی ابتدائی دور کی تدوین و تالیف کی الہامی تصنیف ہے جو حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائوں اور مناجاتوں پر مشتمل ہے۔ اس کی عظمت و اہمیت اور اعتماد و وثوق کے لئے... Lee mas.

Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو   pk.almujtaba.sahifesajjadie   Detalles de la aplicación

Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو   Capturas de pantalla

Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو
Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو

Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو   Descripción

Más reciente Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو apk Descargar. صحیفہ سجادیہ، اسلام کی ابتدائی دور کی تدوین و تالیف کی الہامی تصنیف ہے جو حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائوں اور مناجاتوں پر مشتمل ہے۔ اس کی عظمت و اہمیت اور اعتماد و وثوق کے لئے اتنا کافی ہے کہ حضرت نے خود اس کی ترتیب و تدوین کا اہتمام فرمایا اور اپنے صاحبزادوں حضرت امام محمد باقر علیہ السلام اور جناب زید شیہد رحمہ اللہ سے جبکہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام بھی اس موقع پر موجود تھے، اسے قلمبند کروایا تا کہ اس کے ضبط و حفظ کا سامان مکمل ہو جائے اور اس کے ذریعہ تعلیم و ہدایت کا سلسلہ جاری رہے۔
چنانچہ امام محمد باقر علیہ السلام نے اپنا تحریر کردہ صحیفہ امام جعفر صادق علیہ السلام کے سپرد فرمایا اور آپ نے وہ دعائیں متوکل ابن ہارون کو لکھوادیں۔ اور جناب زید کا نسخہ ان کے فرزند یحیی کی طرف منتقل ہوا اور ان سے محمد بن عبد اللہ ابن حسن مثنی اور ان کے بھائی ابراہیم کے ہاتھوں میں پہنچا اور اس طرح حفظ و سماعت اور نقل و کتابت کے ذریعہ منتقل ہوتا ہوا دنیائے اسلام میں پھیل گیا، اور ہر دور میں قبولیت عامہ نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا اور پرستاران حقیقت و حلقہ بگوشان امامت نے اسے آویزہ گوش عقیدت بنایا اور قرآن مجید کی تلاوت کے ساتھ ساتھ اس کا ورد بھی اپنے معمول میں سے قرار دے لیا اور چھٹی صدی ہجری کے نصف اول میں اسے زبور آل محمد و انجیل اہل بیت کے ناموں سے یاد کیا جانے لگا۔ یہ نام اس لحاظ سے تجویز کئے گئے کہ اس کے حکیمانہ ارشادات و بصائر موثر ادعیہ و اوراد اور دلنشیں حکم و نصائح آسمانی صحیفوں کے اسلوب کے آئینہ دار اور ان کی تعلیمی روح کے حامل ہیں۔

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائوں اور پر اثر مناجاتوں کا ایک نایاب مجموعہ جو اللہ کے نیک بندوں کیلئے ایک بیش قیمت تحفہ ہے۔ الوہیت کے رازہائے سربستہ اور عبودیت کے سچے موتیوں کا خزانہ جو اصلاح معاشرہ، دینداری اور خدا پرستی کے مضامین پر مشتمل ہے۔

صحیفہ سجادیہ
مترجم: حجۃ الاسلام مولانا مفتی جعفر حسین قبلہ ؒ
علمی نظارت: مولانا غلام قاسم تسنیمی
ایپ ڈویلپر: زوار رضا حسین الحسینی
پیشکش: المجتبی فائونڈیشن (طلاب سندہ مقیم قم المقدسہ)

Key Words........
Sahifa e Sajjadiya
Sahifa Sajjadiya Urdu
Sahifa e Sajjadiya Urdu
صحیفہ سجادیہ
صحیفہ سجادیہ اردو
صحيفه سجاديه
صحيفه سجاديه اردو Descargue y configure el archivo APK de Play Store o descargue e instale obb original desde GooglePlay AppStore.

Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو   Historial de versiones

Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو   Etiquetas

COMMENTS