APKDom.com - Download APK Android Apps Store
App herunterladen Maktaba Jibreel Installieren Sie Neueste APK Downloader

Herunterladen Maktaba Jibreel APK

4,8/5

Downloads: 507 (Play Store installiert: 10.000+)

2439 votes, 9 stars
Hol dir die letzte Version von Maktaba Jibreel von Education für Android. علم دین ٹیم کا بنیادی مقصد اردو دینی کتب کو ڈیجیٹائز کرنا ہے اور نئے دور کے تقاضوں کے مطابق سہولت تحقیق و تلاش فراہم کرنا ہے. مکتبہ جبریل اینڈرائڈ اسی تسلسل کی ایک کڑی ہے، جس میں ونڈوز مکتبہ... Weiterlesen.

Maktaba Jibreel   com.elmedeen.maktabajibreel   Über die App

Maktaba Jibreel   Bildschirmfoto

Maktaba Jibreel
Maktaba Jibreel

Maktaba Jibreel   Beschreibung

Neueste Maktaba Jibreel apk Herunterladen. علم دین ٹیم کا بنیادی مقصد اردو دینی کتب کو ڈیجیٹائز کرنا ہے اور نئے دور کے تقاضوں کے مطابق سہولت تحقیق و تلاش فراہم کرنا ہے. مکتبہ جبریل اینڈرائڈ اسی تسلسل کی ایک کڑی ہے، جس میں ونڈوز مکتبہ کی طرح تفسیر، حدیث، فقہ، فتاوی، درس نظامی ، تاریخ اسلامی ودیگر علوم فنون کی متعلقہ کتب موجود ہیں، اور الحمد للہ ان تمام علوم کی کتب کا نہ صرف مطالعہ ممکن ہے بلکہ مکتبہ ان تمام کتب میں تلاش کی سہولت سے بھی مزین ہے ۔

تمام کتب کے حقوق مؤلفین و ناشرین کے حق میں محفوظ ہیں، اگر کوئی غلطی پائیں تو متعلقہ ناشر و مؤلف سے رجوع فرمائیں،مکتبہ جبریل کی ٹیم کا مقصد صرف سہولت تحقیق و تلاش ہے۔مکتبہ جبریل کا کسی قسم کے مالی فائدے کے لئے استعمال ممنوع ہے۔ جزاکم اللہ تعالی خیرا

https://www.facebook.com/MaktabaJibreel Herunterladen und Einrichten spielen Store APK-Datei oder Obb herunterladen und installieren Originaldatei aus GooglePlay Appstore.

Maktaba Jibreel   Stichworte

COMMENTS