APKDom.com - Download APK Android Apps Store
تحميل التطبيق Maktaba Jibreel التثبيت أحدث APK تنزيل

تنزيل Maktaba Jibreel APK

4.8/5

التنزيلات: 507 (تشغيل تثبيت المخزن: 10,000+)

2439 votes, 9 stars
الحصول على الإصدار الأخير من Maktaba Jibreel من Education لـ Android. علم دین ٹیم کا بنیادی مقصد اردو دینی کتب کو ڈیجیٹائز کرنا ہے اور نئے دور کے تقاضوں کے مطابق سہولت تحقیق و تلاش فراہم کرنا ہے. مکتبہ جبریل اینڈرائڈ اسی تسلسل کی ایک کڑی ہے، جس میں ونڈوز مکتبہ... قراءة المزيد.

Maktaba Jibreel   com.elmedeen.maktabajibreel   تفاصيل التطبيق

Maktaba Jibreel   لقطات الشاشة

Maktaba Jibreel
Maktaba Jibreel

Maktaba Jibreel   الوصف

أحدث Maktaba Jibreel apk تنزيل. علم دین ٹیم کا بنیادی مقصد اردو دینی کتب کو ڈیجیٹائز کرنا ہے اور نئے دور کے تقاضوں کے مطابق سہولت تحقیق و تلاش فراہم کرنا ہے. مکتبہ جبریل اینڈرائڈ اسی تسلسل کی ایک کڑی ہے، جس میں ونڈوز مکتبہ کی طرح تفسیر، حدیث، فقہ، فتاوی، درس نظامی ، تاریخ اسلامی ودیگر علوم فنون کی متعلقہ کتب موجود ہیں، اور الحمد للہ ان تمام علوم کی کتب کا نہ صرف مطالعہ ممکن ہے بلکہ مکتبہ ان تمام کتب میں تلاش کی سہولت سے بھی مزین ہے ۔

تمام کتب کے حقوق مؤلفین و ناشرین کے حق میں محفوظ ہیں، اگر کوئی غلطی پائیں تو متعلقہ ناشر و مؤلف سے رجوع فرمائیں،مکتبہ جبریل کی ٹیم کا مقصد صرف سہولت تحقیق و تلاش ہے۔مکتبہ جبریل کا کسی قسم کے مالی فائدے کے لئے استعمال ممنوع ہے۔ جزاکم اللہ تعالی خیرا

https://www.facebook.com/MaktabaJibreel تحميل وإعداد ملف APK مخزن اللعب أو تحميل وتثبيت obb الأصلي من جوجليبلاي AppStore.

Maktaba Jibreel   العلامات

COMMENTS